واشنگٹن :چین کے پانڈا “پھنگ پھنگ”اور “فو شوانگ” بحفاظت اٹلانٹا چڑیا گھر میں پہنچ گئے۔ چین اور امریکہ کے درمیان طے شدہ معاہدے کے مطابق، یہ جوڑا اٹلانٹا چڑیا گھر میں 10 سال کی مدت کے لیے قیام کرے گا۔اٹلانٹا چڑیا گھر کے صدر اور سی ای او ریمنڈ بی کنگ نے کہا کہ یہ اٹلانٹا چڑیا گھر کے لیے ایک ” خوشی کا دن”ہے، اور اٹلانٹا شہر، ریاست جارجیا اور یہاں تک کہ ا س کی قریبی ریاستوں کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ ” ہے۔دونوں پانڈا تقریباً ایک ماہ، معمول کے قرنطینہ میں رہیں اور اس دوران انہیں عوام کے سامنے پیش نہیں کیا جائے گا ۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ نئے پانڈا ہاؤس کا نام، نئے وسیع رہائشی ماحول کا ڈیزائن اور دونوں پانڈا کی عوام کے سامنے پہلی بار نمائش کی تاریخ مستقبل میں بتائی جائے گی۔
Trending
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکہ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں
- چین کے اپنے تیار کردہ پہلے سمندری ڈرلنگ جہاز کا پہلا مشن مکمل
- چین میں مزید چار ہائی اسپیڈ ریلوے لائنیں فعال ہو گئیں