بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں۔
چینی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔
رواں سال مارچ میں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے لی کی چیانگ شنگھائی میں موجود تھے جہاں جمعرات کو انہیں اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد انہیں ریسکیو کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم ، کوئی کوشش کامیاب نہ ہو سکی اور وہ جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔
Trending
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی صدر کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد
- فرخ خان کا پمز سانحے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
- چین،دیہی علاقوں میں بچوں کے لیےاے آئی میڈیکل سسٹم کا نفاذ