اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں تعینات ترک سفیرڈاکٹر مہمت پکاچی کا کہنا ہے کہ پاک ترک تعلقات میں مزید بہتری لانے کے لیے مختلف پروجیکٹس لائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی نے غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے پاک ترک تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں مسلم ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔
ترک سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں نے انسدادِ دہشت گردی میں تعاون کر کے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کی پالیسیوں کی حمایت کی ہے۔
ڈاکٹر مہمت پکاچی نے یہ بھی کہا ہے کہ جب بھی قدرتی آفات آئی ہیں تو ہم نے ایک دوسرے کی مدد کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔
Trending
- رواں سال چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں 28.5 فیصد اضافہ
- ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
- چینی صدر کا انڈونیشیا میں زلزلے پر انڈو نیشین ہم منصب سے اظہارِ تعزیت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ
- ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
- P(doom) کی بحث: چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ
- دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے