بیجنگ(نیوزڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا کے مابین اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔
گزشتہ کئی برسوں میں چائنا میڈیا گروپ اور انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا نے قریبی تعاون پر مبنی تعلقات کو برقرار رکھا ہے، اور دونوں ادارے مشترکہ طور پر دنیا میں چین کے مالیاتی برانڈز کے اثر و رسوخ اور مسابقت کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں. فریقین نے صنعتی توسیع، برانڈ بلڈنگ، بیرون ملک تعاون، معلومات کے تبادلے اور دیگر پہلوؤں میں فعال طور پر جدت طرازی اور مل کر کام کرنے کے لئے اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے تاکہ مشترکہ طور پر “مالیاتی طاقت”، “ثقافتی طاقت” اور “برانڈ کی طاقت ” کی تعمیر میں مدد مل سکے۔
Trending
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی صدر کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد
- فرخ خان کا پمز سانحے میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس
- چین،دیہی علاقوں میں بچوں کے لیےاے آئی میڈیکل سسٹم کا نفاذ