بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کا “2024 لالٹین فیسٹیول گالا” 24 فروری کی رات 8 بجے اندرون و بیرون ملک ناظرین سے ملاقات کرے گا۔ موسیقی، رقص، کراس ٹاکس، اسکیچز، اوپیرا، ایکروبیٹک اور دیگر قسم کے پروگراموں سے آراستہ ، یہ گالا دنیا بھر میں چینی لوگوں کو روشن لالٹین سے لطف اندوز ہونے، دلچسپ لالٹین کی پہیلیاں بوجھنے اور لالٹین فیسٹیول منانے کی دعوت دیتا ہے۔
Trending
- وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا
- دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
- ویسٹ انڈیز، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیوں کا اعلان
- مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے امریکہ نے ایران کے خلاف حملے روک دیے، ایران نے امریکی صورتحال کو انتہائی مشکل قرار دے دیا
- کم جونگ اُن کی چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کے مزار پر حاضری
- چین کے صنعتی اداروں کے منافع میں 18.7 فیصد نمایاں اضافہ
- فلموں کے ذریعے چین کی سیر: متنوع سیاحتی وسائل اور نئے سفری رجحانات نے غیر ملکی سیاحوں کی آمد بڑھا دی
- مٹی سے تہذیب تک، جِنگ دہ زن کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت، باہمی ثقافتی سیکھ کی طاقت کی عکاس
- چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے مزید 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا
- چین، بین الاقوامی مینگروو مرکز باضابطہ طور پر فعال