بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم اس دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے پاکستانی اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
جمعرات کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق انہوں نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے اور پاکستان کی قومی ترقی اور سماجی استحکام کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جنگ اور قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
Prev Post