راولپنڈی: پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ10مئی سے شروع ہو گاجو 17مئی تک جاری رہے گا ۔
افتتاحی تقریب10 مئی کو ہو گی جس کا افتتاح صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کریں گی۔
تقریب میں راولپنڈی کے دیگر اعلیٰ افسران بھی اس تقریب میں شریک ہونگے۔
پاک انٹرنیشنل امورمنٹ نے بتایا کہ یہاں پر روشنیوں سے تما م پارک کو جگمگا دیا جائےگا ۔
اس کے علاوہ فلورز شو بھی ہونگے ۔ انہوںنے بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں کے لئے مختلف قسم کے جھولے لگائے جائینگے ۔
اس کے علاوہ مختلف قسم کا سٹالز بھی لگائے جائینگے ۔ حکام کے مطابق مہنگائی کے اس دور میں راولپنڈی کے عوام کو اچھی او ر معیاری تفریح پہنچانا ہمارا بنیادی مقصد ہے۔
Trending
- اسرائیلی اپوزیشن نے نیتن یاہو کی حکومت گرانے کیلئے اتحاد کر لیا
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکہ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں