بیجنگ:چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن اور چائنا سینٹرل میڈیا گروپ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ فلم “سائبر پاور ملک کی تعمیر ” لانچ کی گئی۔
سال 2024 ،شی جن پھنگ کی طرف سے چین کو ایک سائبر پاور بنانے کا اسٹریٹجک ہدف پیش کرنے کی 10 ویں سالگرہ اور چین کی انٹرنیٹ تک مکمل رسائی کی 30 ویں سالگرہ کا سال ہے۔
یہ فلم کل پانچ اقساط پر مشتمل ہے جن میں “تاریخی مواقع “، “انفارمیٹائزیشن کی بنا پر جدیدیت “، “آن لائن اور آف لائن اتحاد کی تعمیر”، ” نیٹ ورک سکیورٹی کی تعمیر”، اور “سائبر اسپیس ہم نصیب معاشرے کی تشکیل ” شامل ہیں۔
فلم میں انفارمیٹائزیشن کی ترقی، نیٹ ورک مواد کی تعمیرو انتظام، نیٹ ورک سکیورٹی اور سائبر اسپیس میں بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کا احاطہ کیا گیا ہے۔
Trending
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ
- چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت
- چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم