بیجنگ : چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے “فوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط” جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم دسمبر، 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ “ضوابط” چینی افواج کے سازوسامان کو یقینی بنانے کے لئے اہم بنیاد ہیں۔جاری کردہ ضوابط ،8 ابواب کی 92 دفعات پر مشتمل ہیں جو نئے نظام کے تحت چین میں فوجی سازوسامان کی ضمانت کے حوالے سے کام کے طریقہ کار کو معیاری بناتے ہیں اور مختلف سطحوں پر فوجی سازوسامان کی ضمانت دینے والے محکموں کے فنکشنز کو واضح کرتے ہیں۔ ضوابط میں فوجی سازوسامان کی اور مرمت” کے میکانزم کے عمل کو بہتر اور فوجی سازوسامان کی ضمانت کو مضبوط بنایا گیاہے تاکہ چینی افواج کے سازوسامان کی ضمانت کے کام کی جدت طرازی اور ترقی کو فروغ دیا جائے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر