اسلام آباد:جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے یوم پیدائش پر اردو میں اشعار پڑھ کر انہیں ٹریبیوٹ دیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر لوٹز نے اردو زبان میں بھی علامہ اقبال کا شعر پڑھا، جس سے ان کی شاعری کی اہمیت کا اظہار ہوا۔
جرمن قونصل جنرل نے کہا کہ ”علامہ اقبال جرمنی کے لوگوں کے دلوں کے بہت قریب ہیں۔“ انہوں نے مزید کہا کہ علامہ اقبال کی جرمن شاعری اور جرمن فلسفے سے بھی گہری وابستگی تھی، جو ان کی ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتی ہے۔
Trending
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
- بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم منصوبہ بندی
- شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک: گلوبل ساؤتھ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کو کس طرح آگے بڑھا رہا ہے،چینی میڈیا
- گریٹر برکس تعاون سے گلوبل ساؤتھ ممالک کی یکجہتی اور خود انحصاری کو تقویت ملےگی ،چینی میڈیا
- چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش
- چین خدماتی تجارت کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ، چینی میڈیا