بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون کے مطابق چین اور برطانیہ کے درمیان اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی اور مالیاتی ڈائیلاگ 11 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم اور چین-برطانیہ اقتصادی اور مالیاتی ڈائیلاگ کے چینی سربراہ حہ لی فنگ اور برطانیہ کی وزیر خزانہ اور ڈائیلاگ کی برطانوی سربراہ ریچل ریویس ڈائیلاگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر