بیجنگ:سال 2025 جاپان کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ اور تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی کی اسیویں سالگرہ کا سال ہے ۔ اس مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ سلسلہ وار خصوصی رپورٹس ” جزیرہ تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی ” نشر ہوئیں ، جسے خوب سراہا گیا ۔
رپورٹس میں جاپانی تسلط کے دوران تائیوان پر ڈھائے گئے مظالم اور بیرونی جارحیت کے خلاف تائیوان کے عوام کی مزاحمت سمیت اپنی سر زمین کے دفاع اور وطن سسے محبت کے جذبے کو پیش کیا گیا ہے ۔ رپورٹس میں مستند تاریخٰی شواہد اور ثبوتوں کے ذریعے ڈی پی پی انتظامیہ کی جاپانی تسلط کے دور کو خوبصورت بتانے اور تاریخی سچائی کو چھپانے کی کوششوں کو بے نقاب کیا گیا ہے ۔
” جزیرہ تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی “کی ان رپورٹس کے نشر ہونے کے بعد تائیوان کے تمام سماجی حلقوں کی جانب سے انہیں خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے ۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔