لاہور(نمائندہ اپنا وطن )صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے مسلم لیگ ق کے رہنما صاحبزادہ عتیق گھمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی مواقع بڑھانے کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر صاحبزادہ عتیق گھمن کی پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا۔
انہوں نے اس عہدے پر تعیناتی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چوہدری شافع حسین کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بھرپور کام کریں گے۔
صاحبزادہ عتیق گھمن نے کہا کہ چوہدری شافع حسین کی وزارت میں کارکردگی بے مثال ہے، اور مجھے ان کے اعتماد پر مایوس نہ ہونے کا موقع ملا ہے۔”ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پنجاب میں صنعتی ترقی اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ق لیگ اور وزارت صنعت و تجارت کے درمیان تعاون پر زور دیا۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔