بیجنگ :مشرق وسطیٰ میں حالیہ ہنگامہ آرائی کے باعث تائیوان کو تیل اور گیس کی فراہمی میں خطرات لاحق ہیں۔ رائے عامہ نے نوٹ کیا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں، چائنیز مین لینڈ نے پہلی بار یہ موقف پیش کیا تھا کہ ” ملک کی پرامن وحدت کے بعد، ایک مضبوط مادر وطن کی سرپرستی کے ساتھ، تائیوان میں توانائی کے وسائل کو بہتر طور پر یقینی بنایا جائےگا۔” چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بن حوا نے ایک پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ پرامن طریقے سے ملک کی وحدت کی تکمیل آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے ہم وطنوں اور پوری قوم کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔ پرامن وحدت تائیوان کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے زبردست مواقع پیدا کرے گی اور تائیوان کے ہم وطنوں کو ٹھوس فوائد پہنچائے گی، جن میں یہ بھی شامل ہے کہ “ایک مضبوط مادر وطن کی سرپرستی کے ساتھ ، تائیوان میں توانائی کے وسائل کو بہتر طور پریقینیبنایا جائے گا۔
Trending
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا
- 27سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران ہلاک
- قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
- پیٹرولیم لیوی پر 60 روپے فی لیٹر کمی کی جائے: پاکستان بزنس فورم
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا