بیجنگ :نیویارک سے جاری رپورٹ کے مطابق امریکی رائے عامہ کے ادارے گیلپ کی جانب سے جاری کردہ ایک عالمی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں عالمی سطح پر چین کی مقبولیت امریکہ سے بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کی قیادت کے لیے عالمی حمایت کی اوسط شرح 36 فیصد رہی، جو امریکہ کے مقابلے میں 5 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔گیلپ کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ گزشتہ تقریباً 20 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب عالمی مقبولیت کے حوالے سے چین کو امریکہ پر اتنی نمایاں برتری حاصل ہوئی ہے، جو دونوں ممالک کے عالمی کردار اور اثر و رسوخ میں تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔