بیجنگ :چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے دوران ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) بارہ ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔رواں سال موسمِ بہار کے دوران فلمی مارکیٹ میں مختلف بجٹ اور موضوعات پر مبنی ملکی و غیر ملکی فلمیں نمایاں طور پر پیش کی گئیں، جس سے یہ تاثر مضبوط ہوا ہے کہ چین کی فلمی صنعت محض “باکس آفس مارکیٹ” نہیں رہی بلکہ عالمی فلمی صنعت کے ایک اہم مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر