News Views Events

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی امریکا میں گرفتار

0

واشنگٹن (پی این پی)ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی نواسی حمیدہ سلیمانی کو امریکا میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کی حراست میں ہیں، وزیر خارجہ نے گزشتہ رات حمیدہ سلیمانی کا رہائشی اجازت نامہ منسوخ کیا تھا۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.