بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان میں قومی سطح پر ہونے والے مظاہروں میں آئین میں ترمیم کی مخالفت کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی بڑی تعداد نے سانائے تاکائیچی حکومت کی آئینی ترمیم کی کوششوں کے خلاف آواز بلند کی ہے ۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتوں کی آئین میں ترمیم کے معاملے کو آگے بڑھا کر “دوبارہ عسکریت پسندی” میں تیزی لانے کی کوشش کو عوامی مقبولیت حاصل نہیں ہے، اور اس نے جاپانی عوام سمیت دنیا بھر کے امن پسند لوگوں میں شدید تشویش اور مخالفت پیدا کی ہے ۔لین جیئن نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی اور جارحیت پر مبنی تاریخ کی طرف واپس پلٹنے کی سخت مخالفت کرنی چاہیے ۔
Trending
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ
- صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر
- چین کے نائب صدرہان ژینگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسیویں اجلاس کی عام بحث میں شرکت کریں گے
- ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سمیت غیر ملکی رہنما اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں اور پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کریں گے
- چینی نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ کی نوجوان پرچم بردار ٹیموں کے وفد سے ملاقات
- پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی
- ایشین گیمز: سلمان مرزا قومی اسکواڈ سے باہر، محمد وسیم جونیئر شامل
- اسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ
- نیپال کے لیے تیار کردہ “ما زو”کا خصوصی ورژن نیپال کے حوالے