چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ پاکستان، بیلاروس، وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا سمیت 11 ترقی پذیر ممالک کے سفیروں نے چین کے علاقے تبت کا دورہ کیا۔
چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی وزارت خارجہ کی دعوت پر 27 اگست سے 2 ستمبر تک سفیروں نے تبت کا دورہ کیا۔
سفیروں نے چین کی جانب سے عوام پر مبنی ترقیاتی تصور پر عمل درآمد اور تمام قومیتوں کے لوگوں کےانسانی حقوق کے جامع تحفظ کو سراہا۔ سفیروں نے تبت کے تمام شعبوں میں ترقی کو توقعات سے بڑھ کر قرار دیا اور کہا کہ درحقیقت ترقی کے ثمرات سب کو حاصل ہیں جس سے واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ لوگوں کے لیے خوش حال زندگی ، اصل انسانی حق ہے۔
Trending
- پیٹرول سبسڈی دیے جانے کا معاملہ، وائس چیئرمین پٹرول پمپ انر ایسوسی ایشن کی وضاحت
- انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دے دی
- بھارتی کرکٹر پرتھوی شا اور اداکارہ اکریتی اگروال نے شادی سے پہلے ہی راہیں جدا کرلیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا
- چین میں بغیر پائلٹ آبدوزی ڈرونز کیلئے دنیا کی پہلی مدرشپ کی تیاری کا انکشاف
- پاکستان کی ماحولیاتی کارکردگی میں بہتری، عالمی درجہ بندی میں 22 درجے اوپ
- جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے
- اداکارہ ملی بوبی براؤن کے گھر دوسرے بچے کی آمد، ننھے مہمان کی پہلی جھلک بھی شیئر کر دی
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سائنسی و تعلیمی سرگرمی کا انعقاد
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کے تحت کے پی ٹی اور پِپری ریلوے لنک کی بحالی