اسلام آباد:جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کے ولیمے میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے ولیمے میں آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے کہا کہ فیض چلا گیا اب کیا کرے گا؟
چیئرمین سینیٹ بولے آپ تو ہیں ناں، پیپلز پارٹی کے رہنما کا برجستہ جواب، بولے میں تو ہوں میرے ساتھ تو کرتا کیا رہا؟
انہوں نے سیاست کا گُر بھی ساتھ ہی سکھا دیا، بولے سیاست میں سوچا کر، ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی، ہماری رہتی ہے۔
Trending
- نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان
- سعودی عرب میں ہزاروں برس قدیم نخلستان کے شواہد دریافت
- چین خطے میں اردن کے منفرد اور اہم کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، چینی صدر
- چینی صدر کی بنگلہ دیش کے صدر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- مطالعاتی سرگرمیوں کے ثمرات کو مستحکم اور وسعت دی جائے، چینی صدر
- چین ، پاکستان تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کے روابط مزید مضبوط بنانے پر زور
- ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا
- امریکہ خودمختار ریاستوں کے اپنے شراکت داروں کے آزادانہ انتخاب میں مداخلت بند کرے، چینی وزارت خارجہ
- خلیجی خطے کی موجودہ صورتحال ایک بار پھر نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے، چینی وزیر خارجہ
- آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات