بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون بین الاقوامی کار کمپنی کی نئی گلوبل برانڈ ایمبسڈر بن گئی ہیں۔
اس حوالے سے دیپیکا پڈوکون نے جمعہ کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر پوسٹ شیئر کی، تاہم انہوں نے اس پر کوئی کیپشن تحریر نہیں کیا۔
البتہ ہنڈائی انڈیا نے دیپیکا کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیے ایک کار کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہیں۔
جبکہ کیپشن میں لکھا ہے ہم گلوبل آئیکون دیپیکا پڈوکون کو ہنڈائی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
Trending
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ کی اپنی عمر سے 50 سال چھوٹی لڑکی سے شادی
- بزرگوں اور زچہ و بچہ کی دیکھ بھال، اور طبی علاج سمیت عوامی صحت کے لیے چین کی آئندہ پانچ سال کی اہم منصوبہ بندی
- شنگھائی تعاون تنظیم سے برکس تک: گلوبل ساؤتھ منصفانہ اور معقول عالمی حکمرانی کو کس طرح آگے بڑھا رہا ہے،چینی میڈیا
- گریٹر برکس تعاون سے گلوبل ساؤتھ ممالک کی یکجہتی اور خود انحصاری کو تقویت ملےگی ،چینی میڈیا
- چینی صدر کے برکس سمٹ سے خطاب کی عالمی سطح پر نمایاں ستائش
- چین خدماتی تجارت کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ، چینی میڈیا