روسی نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے اپنے بیان میں کہا کہ نیٹو کی منصوبہ بندی کے مطابق ، یورپ کے متعدد مقامات پر نیٹو کی ” سٹیڈ فاسٹ ڈیفنڈر 2024″ فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔یہ فوجی مشقیں نیٹو کی سرد جنگ کے ناقابلِ واپسی طرزِ عمل کی نشاندہی کرتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فوجی مشق مغربی دنیا کی کی طرف سے روس کے خلاف شروع کی گئی ہائبرڈ جنگ کا ایک حصہ ہے۔
یورپ میں نیٹو کی اتحادی افواج کے کمانڈر ان چیف کرسٹوفر کیویلی نے اعلان کیا تھا کہ ” سٹیڈ فاسٹ ڈیفنڈر2024″ نیٹو کی کئی دہائیوں میں کی جانے والی سب سے بڑی فوجی مشق” ہے۔ اس فوجی مشق میں 31 ممالک کے تقریباً 90 ہزار فوجی اہلکار حصہ لیں گے۔
Trending
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا
- 27سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران ہلاک
- قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
- پیٹرولیم لیوی پر 60 روپے فی لیٹر کمی کی جائے: پاکستان بزنس فورم
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا