یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ، یورپی یونین کے نمائندہِ اعلی برائے خارجہ امور وسلامتی پالیسی ، جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کونسل نے اٹلی، فرانس اور جرمنی کے تجویز کردہ ریڈ سی ایسکارٹ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کو یورپی یونین کونسل نے منظور کر لیا ہے ،تاہم اس کو لانچ کرنے کے حوالے سے رکن ممالک ابھی بھی مشاورت کر رہے ہیں۔
Trending
- ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے
- روسی فوج کا یوکرین کی اوڈیسا، چورنومورسک اور ازمائیل بندرگاہوں پر حملہ
- چین،دستاویزی فلم ” دیاویو جزائر: لہروں کے نیچے چھپی حقیقت” کی عالمی سطح پر ٹیلی کاسٹ
- چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر
- متعدد ممالک میں چین کے بارے میں مثبت رائے امریکہ سے زیادہ، پیو سروے نتائج
- چین کا پاپوا نیو گنی کی جانب سے تائی پے اکنامک آفس بند کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم
- چین میں ونڈ اور سولر پاور کی تنصیب نے تھرمل پاور کو پیچھے چھوڑ دیا
- چین کا کرغزستان کی علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان
- چین اور پاکستان کے تعلقات ہمیشہ وقت کے تقاضوں پر پورا اترتے آئے ہیں، چینی وزیر خارجہ
- ہاکی فائیو اے سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائی ایونٹ کے لیگ میچ میں قومی ٹیم منجمنٹ کا انوکھا کارنامہ
Prev Post