بیجنگ:4 دسمبر کی سہ پہر ایک بج کر بائیس منٹ پر چین کے تائیوان کی معروف مصنفہ چھیونگ یاؤ 86 سال کی عمر میں شن پے شہر کے ڈان شیوئی ڈسٹرکٹ میں اپنی رہائش گاہ میں انتقال کر گئیں۔ چھیونگ یاؤ، جن کا اصل نام چھن زے ہے،چین کے تائیوان کی معروف مصنفہ ہیں۔کئی شہرت یافتہ فلمیں یا ٹی وی سیریز ان کے ناولوں پر مبنی ہیں، جن میں ” شہزادی ہوان چو ” اور “خوابوں کا پردہ” وغیرہ شامل ہیں ، جو چینی سماج میں نہایت مقبول ہیں۔
Trending
- بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی
- ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز: جیت کے بعد بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- گلوکاری کے بعد بلی ایلش ہالی ووڈ میں کیا نیا کرنے جارہی ہیں؟ پہلی جھلک سامنے آگئی
- مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- پنجاب حکومت نے 32 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے
- سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
- ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
- نئے مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 31.09 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات
- دبئی کے جبل علی میں یکے بعد دیگرے7دھماکے، بندرگاہ سے دھویں کے بادل اٹھنے لگے