مقامی وقت کے مطابق 5 دسمبر کی شام کو فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اسی دن وزیر اعظم بارنیئر کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے اور اگلے چند دنوں میں نئے وزیر اعظم کا اعلان کر دیا جائے گا۔
میکرون نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت ریزمبلیمنٹ نیشنل پر ملک میں افراتفری پھیلانے کا الزام عائد کیا۔ 2025 کے فرانسیسی بجٹ بل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے وسط میں “خصوصی قانون” کا مسودہ پیش کیا جائے گا جس پر قومی اسمبلی میں نظرثانی کی جائے گی۔
چار دسمبر کو فرانسیسی قومی اسمبلی نے بارنیئر حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظورکی تھی جس کے بعد 5 دسمبر کی صبح فرانسیسی وزیر اعظم بارنیئر نے صدر میکرون کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
Trending
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 23 ارب سے تجاوز
- وزیر داخلہ سندھ کا ایکشن، تھانہ عزیز بھٹی کے مکمل عملے سمیت متعدد تھانوں کے اہلکار معطل
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا
- 27سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران ہلاک
- قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
- پیٹرولیم لیوی پر 60 روپے فی لیٹر کمی کی جائے: پاکستان بزنس فورم
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں