بیجنگ ؔ ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس 100 روزہ کاؤنٹ ڈاؤن کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ رواں سال نومبر میں اپیک رہنماؤں کا 33واں غیررسمی اجلاس چین کے شہر شینزن میں منعقد ہوگا۔ یہ تیسرا موقع ہے جب چین اے پی ای سی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ “کھلاپن، جدت اور تعاون” کے موضوع کے تحت، میزبان شہر شینزن اجلاس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ اس سے قبل، شینزن میں اجلاس سے متعلق متعدد سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جا چکا ہے، جن میں جنگلات سے متعلق وزارتی اجلاس اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے فورمز شامل ہیں۔
Trending
- چینی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے
- جب تاریخ سے مصافحہ ہوا– چوہدری ظہور الٰہی شہید سے ملاقات کا لمحہ۔
- ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا
- ابھیشیک شرما نے ناپسندیدہ ریکارڈ میں شاداب خان اور راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا
- صدر شی جن پھنگ کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔بین الاقوامی شخصیات کی رائے
- پاکستان میں ایک تولہ سونے کا دام ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آگیا
- جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
- ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
- چین کی جانب سے مصنوعی ذہانت کو بنی نوع انسان کی خوشحالی کے لیے استعمال کرنے کی اپیل
- وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران چین بھر میں بین العلاقائی سفری ٹرپس کی تعداد 650 ملین تک پہنچنے کی توقع