سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ )ٹوئٹرکا تعصب،حماس سے متعلق سارے اکاؤنٹس ہٹادیے۔
ایکس نے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے سارے اکاؤنٹس ہٹادیے ہیں۔اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شیئرکیں۔ جنہیں نا مناسب وڈیوز اور گرافکس کے زمرے میں لاکرہٹادیا گیا ہے۔اور اسے مس انفارمیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
فلسطینیوں اور غزہ کے خلاف لاکھوں پوسٹوں کا سلسلہ جاری ہےمگرفلسطینیوں کے حق میں ہرپوسٹ کو نفرت انگیز قرار دے دیا گیا ہے۔ جب سی بی ایس کے نمائندے نے اس صورت حال پرایکس کے ترجمان سے رائے مانگی توتبصرے سے گریز کیا گیا۔
Trending
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف