حالیہ دنوں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کی شدید صورتحال پر ایک بار پھر زور دیا ، اس کے علاوہ انھوں نے بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ کے بارے میں بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان آخری جنگ بندی کے معاہدے کے ٹوٹنے کو ایک ماہ گزر چکا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موجودہ ایک ماہ کے دوران غزہ کی پٹی میں کوئی امداد نہیں پہنچی—نہ خوراک، نہ ایندھن، اور نہ ہی تجارتی سامان۔ 8 تاریخ کو، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کے موجودہ سنگین انسانی حالات کے بارے میں ایک کھلا بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے داخلی راستے بند ہیں، انسانی امداد روک دی گئی ہے، اور حفاظتی صورت حال انتہائی خراب ہے، جس کی وجہ سے غزہ میں بنیادی ضروریات کی شدید قلت ہو گئی ہے۔
Trending
- ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ کردیا گیا
- 27سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کاسمیٹک سرجری کے دوران ہلاک
- قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
- پیٹرولیم لیوی پر 60 روپے فی لیٹر کمی کی جائے: پاکستان بزنس فورم
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا